the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف نے اداکارہ دیشا پٹانی کے ساتھ افیئر کی اطلاعات کو مسترد کر دیا۔ ٹائیگر شیروف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی زندگی کا اس وقت مطلب کام کام اور بس کام ہے ایسے میں وہ کسی افیئر یا محبت کو جگہ نہیں دے



سکتے۔ 

انہوں نے کہا کہ دیشا ان کے ساتھ فلم میں کام کر رہی جس کیلئے انہوں نے اپنے سٹنٹس کیلئے اکھٹے تربیت حاصل کی ہے اس طرح رقص کیلے بھی اکھٹے رہے اور ایک دفعہ کافی شاپ میں بھی اکٹھے کافی پینے گئے ان سے زیادہ ان سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ صرف میری ساتھی اداکارہ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.